سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا

سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر … Read more

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گوجرہ (این این آئی)گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنیکے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کے ساتھ دم کرانے آستانے آئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے … Read more

دہشتگردی کے خوف سے کئی اراکین کے پی کے اسمبلی اسلام آباد منتقل ہوگئے

اسلام آباد، کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)خیبرپختونخوا کے رکن جماعت اسلامی عنایت اللہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 6 ماہ میں بد امنی،ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عنایت اللہ  نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع کے لوگوں کوبھتےکی کالیں موصول ہورہی ہیں، اراکین صوبائی اسمبلی … Read more

عمران خان اور آرمی چیف میں ملاقات، یہ ملاقات کہاں ہوئی ؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

عمران خان اور آرمی چیف میں ملاقات، یہ ملاقات کہاں ہوئی ؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ملتان(نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسحاق خاکوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی … Read more

اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر بلبلے والی خوبصورت،ادکارہ عائشہ عمر کی شیخ رشید سے شادی،اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر اگر ایسا ہو کہ چوہدری شجاعت ، شیخ رشید ، رانا ثنااللہ اور طاہر القادری کے علاوہ دنیا میں کوئی مرد باقی نہ بچے … Read more

22ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا د ی

22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر … Read more

ملکہ برطانیہ انتقال کرگئی ۔ لندن

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے انتقال کی تصدیق کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم کے انتقال کا اعلان کیا۔ ایلزبتھ دوئم کے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ … Read more