77

کررونا کا شکار ڈاکٹر عبدالقدیر کی حالت اب کیسی ہے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی۔۔ پورا ملک افسردہ

ڈاکٹر عبدالقدیر کی حالت تشویشناک نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی۔ان کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 26 اگست کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی لایا گیا، جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے،تاہم دس دن گزرنے کے باوجود ان کی طبیعت میں بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا وائرس کے پیش نظر ملٹری ہسپتال لایا گیا تھا۔سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالقدیر خان کو 28 اگست کو ملٹری ہسپتال کے کورونا وارڈ منتقل کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں