”دوست مزاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان کیا چل رہا ہے، سب سامنے آگیا“

”دوست مزاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان کیا چل رہا ہے، سب سامنے آگیا“

حال ہی میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے نے ایک انٹرویو میں بات چیت کی اور اس انٹرویو میں بات کرتے ہوئے جب ان سے مختلف سیاستدانوں اور قومی اسمبلی کے اراکین کے حوالے سے سوالات کیے گئے تو انہوں نے اپنی اپنی رائے دیں ، دوست محمد مزاری جب حنا پرویز بٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ سیاست کو بڑے اچھے طریقے سے جانتی ہیں اور چیزوں کو بڑے اچھے طریقے ہینڈل کرتی ہیں ، اور حنا پرویز بٹ صحافت میں تو بہت ہی اچھی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اسمبلی کے کام بھی بڑے اچھے طریقے سے کرتی ہیں ، وہ جو کام کرنا چاہتی ہیں بڑے اچھے طریقے سے کرتی ہیں اور ان کو کسی کی مدد کی بھی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اس کام کو بڑے اچھے سے انجام دیتی ہیں ، یاد رہے اس کے ساتھ ساتھ دوست مزاری سے مولانا فضل الرحمان ، آصف علی زرداری اور شہباز شریف اور اس کے ساتھ ساتھ عارف علوی کے حوالے سے بھی سوالات کیے گئے تھے ،

Leave a Comment