گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گوجرہ (این این آئی)گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنیکے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کے ساتھ دم کرانے آستانے آئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے اس سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔

پولیس نے بتایا کہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ، لڑکی کا طبی معائنہ کیا جائیگا جس کے بعد معاملے کی مزید تفتیش شروع کی جائیگی۔

Leave a Comment