اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

بلبلے والی خوبصورت،ادکارہ عائشہ عمر کی شیخ رشید سے شادی،اداکارہ نے خود ہی اعتراف کرلیا، پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر اگر ایسا ہو کہ چوہدری شجاعت ، شیخ رشید ، رانا ثنااللہ اور طاہر القادری کے علاوہ دنیا میں کوئی مرد باقی نہ بچے تو آپ کس سے شادی کرینگی ؟ ایک مشکل سوال پر عائشہ عمر کا دلچسپ فوری جواب یں تو شیخ رشید سے ہی شادی کرونگی ،ایسا کہنا تھا معروف اداکارہ عائشہ عمر کا ،ایک ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوا ل کے جواب میں عائشہ عمر نے شادی کیلئے شیخ رشید کا انتخاب کر لیا۔معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہا گر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناءاللہ طاہرالقادری اور شیخ

رشید بچیںو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔.?…..اداکارہ کا کہنا تھا کہ لو گ شادی اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں تاہم ابھی میں خود بچی ہوں اور شادی کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم ابھی انہیں شادی کی ضرورت نہیں جب کروں گی تو سب کو بلائوں گی۔

Leave a Comment